Goverment Annouse new message for public
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے 100ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پرا سیکیوٹرزاور 50اسسٹنٹ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرزبھرتی کرنے کی
منظوری دیدی ۔ بھرتیوں کی منظوری پنجاب کابینہ کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہنصف بھرتیاں رواں سال جبکہ باقی آئندہ سال کی جائیں گی۔